: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سمیت ملک کے کئی حصوں میں ہوئی موسلادھار بارش کے بعد سیلاب آ گیا ہے۔دی جکارتہ آبزرویٹري نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ گزشتہ دو دن سے ملک میں
زبردست بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت جکارتہ سمیت ملک کے کئی
حصوں میں سیلاب آ گیا ہے۔سیلاب کی وجہ سے اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے اور لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے کو مجبور ہیں۔